اپریل کے شروع میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمت بالترتیب 72 ہزار 200 روپے اور 61 ہزار 900 روپےکی سطح پر تھی۔