فورسز سے جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3 ارکان ہلاک

فورسز کی مشترکہ ٹیم نے انٹیلی جنس اطلاع پر کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کی۔


Staff Reporter May 03, 2019
فورسز کی مشترکہ ٹیم نے انٹیلی جنس اطلاع پر کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کی۔فوٹو: فائل

فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3ارکان ہلاک ہوگئے۔

بلیدہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3ارکان ہلاک ہوگئے۔ فورسز کی مشترکہ ٹیم نے انٹیلی جنس اطلاع پر کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈر سمیت 3ارکان ہلاک ہوگئے۔