کیلیفورنیا فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق بکریاں ایسے خشک ڈنٹھل اور لکڑیاں کھاتی ہیں جو آگ پھیلانے کی وجہ بنتے ہیں