ٹارگٹڈ آپریشن کے آغاز سے قبل وفاقی اور سندھ حکومت نے تمام سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔