یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست پر افسوس نہیں ہے اعصام کی وطن واپسی

رینڈ سلم کے کوارٹر فائنل میں شکست پر مجھے اور میرے ڈچ پارٹنر جین جولین روزے کو افسوس نہیں ہے, اعصام الحق


Sports Desk September 09, 2013
رینڈ سلم کے کوارٹر فائنل میں شکست پر مجھے اور میرے ڈچ پارٹنر جین جولین روزے کو افسوس نہیں ہے, اعصام الحق فوٹو : فائل

یوایس اوپن میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق وطن واپس پہنچ گئے۔

لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ گرینڈ سلم کے کوارٹر فائنل میں شکست پر مجھے اور میرے ڈچ پارٹنر جین جولین روزے کو افسوس نہیں ہے کیونکہ وہاں پر ہمارا مقابلہ 15،15 سال سے کھیلنے والوں سے تھا۔