دفعہ 144 بھی ختم،اقدام شفافیت یقینی بنانے کیلیے کیا، اب فوج صرف حساس ترین اسٹیشنز کے اندر ہی تعینات ہوگی، الیکشن کمیشن