جن جامعات کے اشتہار میں وائس چانسلر کی عمر کی حد 62 برس تھی وہاں دوبارہ اشتہار کے ذریعے اسے 65 برس کیا جارہاہے