شہرکا مطلع مکمل طورپر ابر آلود رہا،جمعہ کو درجہ حرارت 33 ڈگری پرآگیا،آج بھی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات