سندھ حکومت نے کراچی کی صفائی کے حوالے سے بلدیاتی افسران کو مجسٹریسی اختیارات دینے پر غور شروع کر دیا۔