وزیراعظم نے کہاکہ کشمیر میں مظالم کا نقصان خود ہندوستان کو ہو گا، آج کا ہندوستان گاندھی اور نہروکا ہندوستان نہیں رہا۔