- پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
- فلائنگ کلبز اور چارٹر کمپنیوں کے جہازوں کو فیول کی فراہمی بند
- وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، بیل آؤٹ پیکیج کیلیے ڈیڈلاک ختم کرنے کا مطالبہ
- نواز شریف پارٹی عہدے پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان
- ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مانگ لیے
- پلیئرز امیج رائٹس، فیکا نے معاوضہ مانگ لیا
- عمران ریاض لاپتا کیس؛ معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف
- ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت، آئی سی سی چیف کو یقین دہانی درکار
- چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی
- ڈکیتی میں مزاحمت پر احتساب بیورو کے حاضر سروس جج قتل
- دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- نیشنل گیمز؛ آرمی نے باقی ٹیموں کو کوسوں پیچھے چھوڑ دیا
- گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
- کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے، شاہد آفریدی
- فرنچائز اور انٹرنیشنل کرکٹ ایک ساتھ چلنے کو تیار
- درجنوں مگر مچھوں نے تالاب کے مالک کو ہلاک کر ڈالا
- بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت
- کچی آبادیاں، تجاوزات آپریشن اور متاثرین
- اسٹیٹ بینک نے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا
شاداب خان نے تمام میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کردیا

ہمیں مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کرنا چاہیے، شاداب خان، فوٹو: فائل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز کے دوران حاصل ہونے والی اپنی ساری میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دوں گا۔
یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 17 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمیں مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کرنا چاہیے۔
یاد رہے کہ منگل کو آنے والے زلزلے کے جھٹکے ملک کے کئی حصوں میں محسوس کئے گئے لیکن زیادہ جانی و مالی نقصان آزاد کشمیر میں ہوا ہے۔
I pledge to donate all my match fees from the #PAKvSL series to the ppl affected by the #earthquake in Pakistan today. Let’s try to help our brothers and sisters in need.
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) September 24, 2019
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔