رواں سہ ماہی کے لئے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں میں سے سیلز ٹیکس کی مد میں 245.5ارب روپے کی وصولیوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔