یہ کچرے دان خود ہی کچرا لے کر میونسپلٹی کی گاڑی تک جاتا ہے اور خالی ہوجانے کے بعد خودبخود واپس آجاتا ہے