پریوینٹیو ہیلتھ نامی فیچر پہلے امریکا میں جاری کیا گیا ہے جس میں کینسر اور امراضِ قلب پر زور دیا گیا ہے