- دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمان
- ورلڈ لیجنڈز کرکٹ لیگ، پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک مرتبہ پھر مدمقابل
- ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا
- الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت، 49 ناقابل شناخت لاشیں برآمد
- بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے
- سانحہ نو مئی کے خلاف پنجاب اور سندھ اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
- کراچی میں نان کی قیمت 17 اور چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر
- اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قید
- زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا
- وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
- 9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
- نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا
- توہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت
- فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
- عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
- چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے
بیشتر ہڑتالی تاجروں کا تعلق ن لیگ سے ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: انکشاف کیا گیا کہ بیشتر ہڑتالی تاجروں کا تعلق ن لیگ سے ہے۔
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے حکومت کو رپورٹ بھجوائی گئی تھی جس میں انکشاف کیا گیا کہ بیشتر ہڑتالی تاجروں کا تعلق ن لیگ سے ہے اوریہ ہڑتال حکومت کو پریشر میں لانے کا حربہ بھی ہو سکتا ہے۔
رپورٹ میں سفارش کی گئی تھی کہ تاجروں کے رہنماؤں سے معنی خیز مذاکرات کرکے ان کے تحفظات دور کئے جائیں اور ان کے جائز مسائل حل کئے جائیں۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ رپورٹ کے باعث حکومت میں تاجروں کی اس کامیاب شٹر ڈاون ہڑتال بارے شدید بے چینی پائی جاتی تھی جبکہ ’ایکسپریس‘ کو دستیاب محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاق کو بھجوائی جانیوالی صوبائی انٹیلی سنٹر کی رپورٹ کی کاپی کے مطابق وفاق کو پنجاب بھر میں تاجروں کی تمام مارکیٹوں کی تفصیلات فراہم کی گئی ہے اور اس رپورٹ میں حکومتی حساس اداروں نے تاجروں کے ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال پر خصوصی رپورٹ تیار کر کے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ پنجاب کی 527مارکیٹوں کا سروے کیا گیا اورپنجاب کی 116مارکیٹ میں مکمل طور پر ہڑتال رہی جبکہ 382مارکیٹ میں جزوی ہڑتال کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔