پاکستانی علاقائی موسیقی کی مقبولیت کم نہیں ہوئی شازیہ خشک

ہمارے پروگراموں میں جدید موسیقی سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی شامل رہے ہیں۔


Cultural Reporter October 20, 2013
دنیا بھر میں میوزک پروگراموں میں پاکستان کی نمائندگی کی، گلوکارہ۔ فوٹو: فائل

دنیا بھر یں اپنے انداز اور صوفی میوزک کے حوالے سے شہرت رکھنے والی گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ میں نے دنیا میں ہونے والے میوزک پروگراموں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

پاکستانی علاقائی موسیقی کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی۔ مجھے جو پذیرائی ملی اسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔



''ایکسپریس'' سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے پروگراموں میں جدید موسیقی سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی شامل رہے ہیں۔

مقبول خبریں