کمرشل تھیٹر سے ساکھ متاثر ضرور ہوئی ہے ساجد حسن

کراچی کے عوام اچھی تفریح کے ہمیشہ سے متلاشی رہے ہیں


Cultural Reporter October 20, 2013
اب کراچی میں تھیٹر کی ساکھ مکمل طور پر بحال ہوچکی ہے۔ فوٹو: فائل

FAISALABAD: ٹیلی ویژن کے اداکار پروڈیوسر ساجد حسن نے کہا کہ کراچی کے عوام اچھی تفریح کے ہمیشہ متلاشی رہے ہیں۔

آج کے دور میں جب کہ لوگ ذینی اذیت کا شکار ہیں اور وہ سکون چاہتے ہیں اب جب کہ کراچی میں تھیٹر نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔



ان ڈراموں کی کامیابی سے تھیٹر کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ کراچی میں کمرشل ڈراموں نے تھیٹر کی ساکھ کو متاثر کیا لیکن اب کراچی میں تھیٹر کی ساکھ مکمل طور پر بحال ہوچکی ہے۔

مقبول خبریں