- وزیر اعظم عمران خان کا مسئلہ کشمیر پر کینیڈین ہم منصب سے رابطہ
- جرمنی؛ را کیلیے کشمیریوں کی جاسوسی کرنیوالے بھارتی جوڑے کو 18 سال قید کا حکم
- بھارتی فورسز کی فائرنگ؛ غلطی سے سرحد پار کرنے والا ذہنی معذور شہری شہید
- سردی سے اعضا کو منجمد ہونے سے بچانے والا اسپرے تیار
- برطانیہ؛ بھارتی ڈاکٹر پر خواتین مریضوں کے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد
- پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے
- پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم مل کر کوشش کرے، وزیراعظم
- جوڈیشری کمیٹی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دیدی
- سلیکٹڈ کو خواب میں نظر آتا ہے کہ اسے سندھ حکومت مل رہی ہے، بلاول
- عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی
- پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی بھی کھول دی گئی
- مردہ انسانوں سے کھاد تیار کرنے والی فیکٹری کی تعمیر شروع
- جاپان میں 50 ہزار کارڈ سے کرسمس ٹری بنادیا گیا
- اٹھارہ سوال لیے پھر رہا ہوں شہباز شریف جواب نہیں دیتے، شہزاد اکبر
- تیز رفتار بے قابو ٹریلر کے پولیس گاڑی پر گرنے کی ویڈیو وائرل
- پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا
- ٹانک میں فورسز پر دو حملے؛ فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید
- وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ
- افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں تباہ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
- مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا
مکی آرتھر کی چھٹی، ڈین جونز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

مصباح الحق کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان
کراچی: ڈین جونز کو پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔
قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کراچی کنگز کے ساتھ سفر تمام ہوگیا، فرنچائز نے سابق آسٹریلوی کرکٹر کیساتھ معاہدہ پر دستخط کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر جاری کرتے ہوئے ان کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
دوسری جانب دیگر فرنچائزز میں معین خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، عاقب جاوید لاہور قلندرز اور محمد اکرم پشاور زلمی کے کوچ برقرار رہیں گے، ملتان سلطانز کی منیجمنٹ بھی جوہان بوتھا کی جگہ اینڈی فلاور کو ذمہ داریاں سونپنے پر غور کررہی ہے،ان کی معاونت کیلیے قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اظہر محمود اور مشتاق احمد بھی مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ڈین جونز کی کوچنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے 2 ٹائٹلز اور 8 پلے آف میچز میں سے 6 جیتے، قومی ٹیم کے بھی کیا جاچکا ہے، رسمی اعلان ہونا باقی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔