- گورننس کے نظام میں اصلاحات اور معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
- سفاک بھائی اور باپ نے ملکر کر لڑکی کو سفاکانہ انداز سے قتل کردیا
- ماسکو حملہ کے بعد تاحال 95 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، رپورٹ
- ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج بھی ہوگا
- پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر اوباش لڑکے کی کلرک پر فائرنگ
- کراچی: رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، بیٹی زخمی
- پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
- اردو یونیورسٹی کی پرنسپل سیٹ کی منتقلی کی جانب پہلا قدم، کراچی میں کیمپس انچارجز تعینات
- ججوں کے الزامات پر تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی کمیٹی تشکیل دی جائے، پاکستان بار کونسل
- بشری بی بی خوش قسمت، بیڈ روم میں مزے سے شہد کھا کر قید کاٹ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
- جرمنی میں موٹروے پر بس کے خوفناک حادثے میں 5 افراد ہلاک
- اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق امریکی بیان پر بھارت کا شدید ردعمل
- سندھ میں اسمگل شدہ اسلحے کے لائسنس جاری ہونے کا انکشاف
- چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم
- کراچی میں ڈاکو فیکٹری ملازمین سے ایک کروڑ 82 لاکھ روپے چھین کر فرار
- پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع
- پنجاب: شہریوں کو دھاتی ڈور سے بچانے کے لیے موٹرسائیکلوں پر حفاظتی وائرز کی تنصیب
- اسمارٹ فون صارفین جعلسازیوں کی نئی لہر سے ہوجائیں ہوشیار!
شیخ رشید کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
شیخ رشید نے راول پنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس کے بعد میڈیا سے سیاسی امور پر گفتگو بھی کی۔ اس تقریب کے بعد اچانک شیخ رشید کو سینے میں تکلیف اٹھی جس پر فوری طور پر پہلے انہیں ہولی فیملی اسپتال اور پھر وہاں سے آرآئی سی منتقل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تسلیم کرتا ہوں ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے، شیخ رشید
ڈاکٹرز نے شیخ رشید کو ابتدائی امداد فراہم کی ہے اور ٹیسٹ کیے جن کی رپورٹس کے مطابق ان کے دل کی ایک نالی میں کلاٹ (رکاوٹ) ہے جبکہ ای سی جی اور بلڈ پریشر نارمل ہے۔
ایم ایس ہولی فیملی اسپتال ڈاکٹر ناصر نے شیخ رشید کوآرام کرنے اور معمول کی مصروفیات کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید صحت مند اور طبیعت بہتر ہے۔ شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے بتایا کہ شیخ رشید کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، انہیں معمولی دل کی تکلیف ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔