دماغ آدھا رہ جاتا ہے تو نیورونز آپس میں زیادہ مضبوطی سے اور زیادہ تعداد میں رابطے بنا کر اس کمی کا ازالہ کردیتے ہیں