گوشوارے جمع کرانے پر مزید 6 ارکان کی رکنیت بحال

اب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ممبران کی تعداد 8 رہ گئی ہے جن میں سینیٹر مصطفی کمال بھی شامل ہیں۔


Numainda Express October 25, 2013
پنجاب کے 2 بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن اورکے پی کے اسمبلی کے رکن شامل ہیں.فوٹو: فائل

WASHINGTON: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 6 ارکان کی رکنیت بحال کردی۔

ان میں پنجاب اسمبلی کے 2 ارکان مسعودشفقت ،علی عباس ، سندھ سے محمدعلی بھٹو، خاتون رکن ثانیہ، بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن شمع اسحاق بلوچ اورکے پی کے اسمبلی کے رکن محمد عارف شامل ہیں۔ اب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ممبران کی تعداد 8 رہ گئی ہے جن میں سینیٹر مصطفی کمال بھی شامل ہیں۔