کبھی کسی کی شکل اچھی نہ لگے تو بھی کام لینے کیلیے نہ چاہتے ہوئے بھی اسے ساتھ رکھنا پڑ جاتا ہے، مصباح بھی ایسا ہی کریں۔