- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
سام سنگ گیلکسی ایس الیون میں 108 میگا پکسل کیمرہ اورایٹ کے ویڈیو فیچر
لندن: اسمارٹ فون کے تیزی سے بدلتے ہوئے رحجانات پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نے تقریباً حتمی طور پر کہدیا ہے کہ نئے سام سنگ فون میں بطورِ خاص کیمرے اور بیٹری کے نئے فیچر متعارف کراتے ہوئے 108 میگا پکسل کیمرہ پیش کرسکتی ہے۔ دوسری جانب یہ فون 8 کے ویڈیو شوٹ کرسکے گا۔
اسی فیچر کی وجہ سے بیٹری کی صلاحیت کو بطورِ خاص بڑھایا گیا ہے اور اسے آئی فون کی مطابقت میں رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب خود بلومبرگ ویب سائٹ نے بھی اس سے قبل 108 میگا پکسل کیمرہ سینسر کی خبر دی تھی۔ تاہم یہ ژیاؤمی جیسی کمپنی نے سی سی نائن پرو میں اسے نصب کیا ہے۔
سام سنگ گیلکسی ایس الیون کےپچھلے کیمرے میں تین عدد سینسر لگائے ہیں جن میں سے ایک الٹراوائڈ اینگل سے ویڈیو بناتا ہے، دوسرا سینسر پانچ گنا آپٹیکل زوم فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ آگمنٹیڈ ریئلٹی سے بھرپور ایک اور فیچر ہے جو ویڈیو یا تصویر میں حقیقی رنگ بھرتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ ’ٹائم آف فلائٹ‘ سینسر بنایا گیا ہے جو انفراریڈ روشنی کی بدولت منظر میں گہرائی شامل کرتا ہے۔
ایٹ کے ویڈیو کیا ہے؟
2017 کے پورے سال ہم نے فور کے ویڈیو والے کیمروں اور ڈسپلے کا ذکر سنا اور انہیں دیکھا۔ اب ایٹ کے جسے الٹرا ایچ ڈی ویڈیو بھی کہا جارہا ہے میں ڈسپلے کی تفصیل یا ریزولوشن 8000 پکسل سے بھی زیادہ ہوگی۔ 2020 میں ویڈیو ریکارڈنگ کا یہ ایک نیا پیمانہ ہے جس میں ویڈیو فریم کی چوڑائی 7680 اور لمبائی 4320 تک ہوگی ۔ یہ فیچر قدرتی مناظر کی ویڈیو اور وائلڈ لائف فلموں کو قدرے حقیقی رنگ دے گا۔
آئی فون الیون پرو میکس کی بیٹری صرف 4000 ایم اے ایچ کی ہے لیکن توقع ہے کہ سام سنگ کے نئے ماڈل میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہوگی۔ اس سے قبل گیلکسی ایس ٹین پلس کی دیرپا بیٹری کو بھی بہت سراہا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔