اس تقریب سے علمی و ادبی تقریبات کو ترسے ہوئے کراچی کے شہریوں کو دو چار روز تک لہو گرم رکھنے کا ایک بہانہ مل جاتا ہے