سینے کے دائمی انفیکشن کیلیے چینی ہربل دوا متعارف کرادی گئی

اسٹاف رپورٹر  اتوار 15 دسمبر 2019
دواکو 212 مریضوں پرآزمایاگیا،بہترین نتاج سامنے آئے ،ڈاکٹررضا، چین میںدوا 20سال سے استعمال ہورہی ہے، چینی ماہرین۔ فوٹو: فائل

دواکو 212 مریضوں پرآزمایاگیا،بہترین نتاج سامنے آئے ،ڈاکٹررضا، چین میںدوا 20سال سے استعمال ہورہی ہے، چینی ماہرین۔ فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان میں سینے کے دائمی انفیکشن کے لیے اینٹی بائیوٹک دواکے متبادل کے طور پر چینی ہربل دوا متعارف کروا دی گئی۔

پاکستانی اور چینی ماہرین کاکہنا ہے کہ پاکستان میں اینٹی بائیوٹک میڈیسن (دوا) کی متبادل پہلی روایتی چینی ہربل میڈیسن کاکامیاب کلینکل ٹرائل ملک میں صحت و نگہداشت کے شعبے میں ایک انقلابی اقدام ہے،کرونک برون کائٹس یعنی سینے کے دائمی انفیکشن کے لیے یہ مضر اثرات سے پاک چینی ہربل میڈیسن جس کا نام ’’ین ہوانگ قنج فی‘‘ ہے ضررساں اینٹی بائیوٹک دواؤںکا متبادل ہوگی۔

ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری، کلینکل ٹرائل پروجیکٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ، چینی حکام کمرشل کونسلر آف کونصلیٹ جنرل کراچی گوچن شو، جیان ڑینگ اور حنان اینبنگ فارماسیوٹیکل کمپنی کے سربراہ فیباو چن نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

پروفیسراقبال چوہدری نے کہا کہ پہلی بار پاکستانی مارکیٹ میں ایک ایسی دوا متعارف ہونے جارہی ہے فیصل کو جرمنی میں پاکستان کا سفیرمقررکیا گیا ہے جبکہ جوہر سلیم کوجرمنی سے تبدیل کرکے اٹلی میں سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔

رحیم حیات قریشی کو جنوبی کوریا سے ایران، ممتاز زہرہ بلوچ کو جنوبی کوریا ،پولینڈ میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان کو روس،ڈی جی یورپ ملک فاروق کو پولینڈ، مریم مدیحہ آفتاب کو بلغاریہ ، وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری افریقہ ڈاکٹر علی احمد آرائیں کو سینیگال، سید علی اسد گیلانی کو ازبکستان ، عرفان احمد کو ترکمانستان،خالد اعجازکو ارجنٹینا ، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ندیم خان کویونان، ڈاکٹر ظفر اقبال کو رومانیہ ،ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ احمد فاروق کو ڈنمارک، میجر جنرل عمر فاروق برکی کواردن،وائس ایڈمرل اطہر مختار کوکرغیزستان کیلیے سفیر تعینات کیا گیا ہے ۔

ہنگری میں تعینات منسٹر زاہد حسین کو فرینکفرٹ میں قونصل جنرل، ثمینہ مہتاب کو چین کے شہر شنڈو میں قونصل جنرل، آسٹریلیا کے شہرکینبرا میں تعینات منسٹر طارق وزیر کو مانچسٹر میں قونصل جنرل بنا دیا گیا ہے آذربائیجان میں متعین سفیر ڈاکٹر سعید خان کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔