لاکھوں روپوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیو

ویڈیو میں حریم شاہ نے ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں


ویب ڈیسک February 02, 2020
ویڈیو میں حریم شاہ نے ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔

سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1223304280624504832

اس کے علاوہ حریم شاہ کی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

https://twitter.com/hareemshah_12/status/1218462276711329794

مقبول خبریں