برطانوی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹر سے راکٹ اور پلاسٹک کے کچرے سے اس کا ایندھن بنا کر پہلا کامیاب تجربہ کیا ہے