وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کل 6 فروری کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھی یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے۔


Numainda Express February 05, 2020
وزیراعظم کل 6 فروری کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھی یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر جائیں گے اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج (بدھ) آزاد کشمیر جائیں گے اور مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم کل 6 فروری کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھی یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے۔

مقبول خبریں