16 برس پر محیط انٹرنیشنل کیریئر میں وہ دنیا کی ٹاپ 50 پلیئرز میں شامل رہنے کے ساتھ برطانیہ کی نمبر ون کھلاڑی بھی بنیں