ستواں ناک جھیل جیسی گہری آنکھیں۔ سنجیدہ دانش سے مزین چہرہ۔ وہ ہر زاویہ اور ہر طرح سے ایک پر کشش خاتون تھیں۔