- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
خطرہ مول لے کر ننھے کتے کی جان بچانے والے کم سن بچے کی ویڈیو وائرل
انقرہ: ترکی میں خطرہ مول لے کر آئل ٹینک میں گرے ہوئے ننھے کتے کو بچانے والے کم سن بچے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق ترکی میں ایک 10 سالہ بچے نے تیل کے ٹینک میں گرجانے والے کتے کے پلے کو اپنی ساتھیوں کی مدد سے خطرہ مول لے کر بچالیا۔ ٹینک سے نکال کر ننھے کتے کے جسم سے تیل کو اچھی طرح صاف کیا اور اس کا جسم خشک کیا۔
Dramatic footage captures the moment a 10-year-old boy rescued a puppy that got stuck in an oil well in Turkey. https://t.co/mjMTiPPPeV pic.twitter.com/XnpfiRpXnG
— ABC News (@ABC) March 14, 2020
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے اور اس کے ساتھیوں نے بعد میں کتے کی خوراک کا بھی انتظام کیا۔ ٹویٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین نے بہت پسند کیا اور بچے کے جذبۂ ہمدردی کو خوب سراہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔