- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
کوشش ہوگی اچھی پرفارمنس سے فائنل میں رسائی ممکن بنائیں، خوشدل شاہ
لاہور: ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ نے کہا کہ وکٹ بہت اچھی تھی، ہمارا آغاز متاثر کن نہیں رہا کسی بھی نمبر پر کھیلوں ، ہر میچ میں بہتر سے بہتر پرفارمنس کی کوشش ہوتی ہے۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ فخر اور کرس لین آج بہت اچھا کھیلے جس کی وجہ سے قلندرز میچ کا نتیجہ اپنے نام کرنے میں کامیاب بھی رہے، خوشدل شاہ نے کہا کہ ہماری ٹیم کی ناکامی کی ایک وجہ چار اہم بولرز کو ٹیم میں بھی شامل نہ کرنا تھا، منیجمنٹ نے میچ کے دوران چار نئے بولرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا،اگلا میچ ہمارے لیے خاصی اہمیت کا حامل ہے، ہماری کوشش ہوگی سیمی فائنل میں اچھی پرفارمنس سے فائنل میں رسائی کو ممکن بنائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔