گیند کو چمکانے کے حوالے سے سخت قوانین متعارف کرانے کا امکان

جب کورونا وائرس کی وبا ختم ہونے پر کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی توگیند پر تھوک لگانے کی سختی سے ممانعت ہوسکتی ہے، جیسن گلیسپی

Sports Desk April 20, 2020
جب کورونا وائرس کی وبا ختم ہونے پر کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی توگیند پر تھوک لگانے کی سختی سے ممانعت ہوسکتی ہے، جیسن گلیسپی

گیند کو چمکانے کے حوالے سے بھی سخت قوانین متعارف کرانے کا امکان ہے۔

گیند کو چمکانے کے حوالے سے بھی سخت قوانین متعارف کرانے کا امکان ہے۔ عام طور پر گیند کو تیار کرنے کیلیے تھوک کا استعمال کیا جاتا ہے، سابق پیسرجیسن گلیسپی نے کہا کہ جب کورونا وائرس کی وبا ختم ہونے پر کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی توگیند پر تھوک لگانے کی سختی سے ممانعت ہوسکتی ہے۔

مقبول خبریں