مسلمانوں کیخلاف ٹوئٹ جوالا نے ببیتا کوآڑے ہاتھوں لے لیا

ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی


Sports Desk April 20, 2020
ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی: فوٹو : فائل

بھارت کی سابق بیڈمنٹن پلیئر جوالا گٹا نے ریسلرسے سیاستدان بننے والی ببیتا پھوگٹ کو متنازع ٹویٹ پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی، جس پرجوالا نے کہا کہ کورونا وائرس کسی کو ذات پات یا مذہب دیکھ کر اپنی لپیٹ میں نہیں لیتا،آپ کو اپنی ٹویٹ پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

مقبول خبریں