ماہرین کا خیال ہے کہ ہمارا سورج بونا کہکشاں سیگی ٹیرئس کے ملکی وے کہکشاں سے گزرنے سے وجود میں آیا ہوگا