
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Rakhchikri Sector along LOC.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 27, 2020
The quadcopter had intruded 650 meters on Pakistan’s side of the #LOC. pic.twitter.com/ZARleWqaat
یہ بھی پڑھیے: چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے
انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کےرکھ چکری سیکٹرپرگرایاگیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہیشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔