ناروے کے شہر ایلٹا کے کنارے 800 میٹر اراضی کا ٹکڑا چند لمحوں میں سمندر کا حصہ بن گیا اور عمارات غرق ہوگئیں۔