- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
بھارت میں ایک شخص کی لکڑی کے مجسمے سے شادی
الہٰ آباد: بھارت میں ایک شخص نے اپنے باپ کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے لکڑی سے بنے ہوئے مجسمے سے شادی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں شادی کی ایک انوکھی تقریب ہوئی جس میں دلہا تو ایک نوجوان تھا لیکن دلہن ایک لکڑی کے مجسمے کو بنایا گیا تھا۔ شادی کا منڈپ سجایا گیا۔ شہنائیاں بجیں اور خواتین نے ڈھول کی تھاپ پر نغمے گائے۔
Prayagraj: A man was married to an effigy in Ghurpur as per his father's wish. Father of the bridegroom says, "I have 9 sons of which 8 were married. My 9th son has no property and is not intelligent, so I got him married to an effigy. (18.06.2020) pic.twitter.com/FiONuWdAQO
— ANI UP (@ANINewsUP) June 18, 2020
دلہا اور لکڑی کی دلہن نے سات پھیرے لیے اور تمام رسومات ادا کیں۔ دلہا نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے جیتی جاگتی دلہن سے شادی کرنے کے بجائے بے جان لکڑی کے مجسمے سے شادی اپنے والد کی خواہش پر کی ہے۔
دلہا کے 90 سالہ والد نے میڈیا کو بتایا کہ میرے 9 بیٹے ہیں جن میں سے آٹھ کی شادی ہوگئی ہے یہ میرا آٹھواں بیٹا ہے لیکن نہ تو اس کے پاس پیسے ہیں اور نہ دماغ، اس لیے میں نے کسی کی زندگی خراب کرنے کے بجائے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرادی۔ میں اپنی زندگی میں سارے بیٹوں کی شادی ہوتا دیکھنا چاہتا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔