بچوں کو اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے، کیوں کہ جب آپ دوسروں کی عزت کریں گے، تب ہی لوگ آپ کی عزت کریں گے۔