اس سے پہلے تک دیگر ستاروں کی روشنی اور حرکت میں بے قاعدگی کی بنیاد ہی پر ان کے گرد سیارے دریافت ہوتے رہے ہیں