دپیکا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی نئی فلم کک میں مرکزی رول حاصل کرنے کے لئے وہ بہت دوڑ دھوپ کررہی ہیں۔