- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
برطانیہ ؛ پالتو بلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
لندن: برطانیہ میں ایک پالتو بلی میں شک کی بنیاد پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملک میں پہلی بار کسی جانور میں کووڈ-19 کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے شہریوں کو پالتو جانوروں کو ہاتھ لگانے یا گود میں لینے کے بعد لازمی ہاتھ دھونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
برطانوی کے چیف وٹرنری ڈاکٹر نے پالتو بلی میں کووڈ-19 کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ کسی جانور نے طبی علامات ظاہر کی ہیں۔ متاثرہ بلی کے جلد صحت یاب ہونے کے امکانات ہیں۔
چیف وٹرنری نے مزید بتایا کہ تاحال پالتو جانور سے انسانوں میں کورونا وائرس کے منتقل ہونے کے شواہد نہیں ملے ہیں لیکن اس کے باوجود ہم صورت حال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل برطانوی حکومت کا پالتو جانوروں کے مالکان کو بے فکر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پالتو جانوروں سے کورونا وائرس کے انسانوں یا دوسرے جانوروں میں منتقلی کے ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔