زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 22 ڈالر کی کمی

بزنس رپورٹر  جمعـء 31 جولائی 2020
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 ارب 97 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فوٹو: فائل

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 ارب 97 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فوٹو: فائل

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی زخائر میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت ایک ہفتہ میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔مجموعی زخائر کی مالیت 18 ارب 91 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی 24 جون کو ہفتہ کے اختتام پر سرکاری زخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 ارب 97 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔کمرشل بینکوں کے زخائر میں ایک ہفتہ کے دوران ایک کروڑ ڈالر بڑھ گئی۔کمرشل بینکوں کے زخائر کی مالیت 6 ارب 93 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔