- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
رمیز راجہ کو بابر اعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی خامی نظر آگئی
کراچی: سابق کپتان رمیز راجہ کو انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بابر اعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی خامی نظر آگئی۔
رمیز راجہ نے کہا کہ لنچ سے قبل کے کھیل میں بابراعظم اوپن شولڈرکے ساتھ بیٹنگ کررہے تھے جس سے سر کی پوزیشن بہتر نہیں تھی، ایسے میں آؤٹ سوئنگر کھیلنے میں مشکل ہوسکتی ہے، بابر کو اس چھوٹی سے تکنیکی خامی پر قابو پانا ہوگا۔
صفر پر آؤٹ ہونے والے کپتان اظہرعلی کے بارے میں رمیز نے کہاکہ ایسا لگتا ہے وہ ہر چیز کے بارے میں بہت زیادہ سوچتے رہتے ہیں، بیٹنگ اور کپتانی میں بہت زیادہ تجزیہ کرتے ہیں، انھیں لازمی طور پر خود کو پْرسکون رکھنے کی ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔