قومیں بے ہنگم کاروباری مارا ماری سے نہیں، اپنی روایات،اقدار اور تاریخی ورثہ کی پاسداری سے عزت پاتی ہیں