رپورٹ برائے سال 21-2020ء کے مطابق ملک میں بیروز گارافراد کی تعداد 4 ملین سے بڑھ 6 ملین سے زائد ہو چکی ہے۔