- وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینےکا فیصلہ کرکے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق
- دو جزیروں میں 3.8 کلومیٹر فاصلہ، لیکن 20 گھنٹے وقت کا فرق!
- سمندر کی 11 ہزار میٹر گہرائی میں پہنچنے والا ’’نرم‘‘ اور خودکار روبوٹ
- ہاؤسنگ سوسائٹی کا اسٹیٹ بینک سے تعلق نہ ہونے کا انکشاف
- پی ایس ایل میچز، لاہوریوں کو محروم رکھنے کی تجویز کیخلاف صدائیں بلند
- بورڈ کی پلیئرز اور آفیشلز کو کورونا ویکسین کی پیشکش، انکار کا اختیار
- میکسویل کے زوردار چھکے سے کرسی ٹوٹ گئی، چیریٹی کیلیے نیلام ہوگی
- عماد بٹ ایک ہی میچ میں ہیرو پھر زیرو بن گئے
- ریلوے کے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین سرپلس قرار
- عمران طاہر کا وکٹ لینے پر شرٹ اتار کر دوست کو خراج عقیدت
- تماشائی سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کرنے لگے
- ملکی برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ریکارڈ
- سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار
- عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں الحاج سعید ہاشمی انتقال کرگئے
- ملک میں کورونا وبا کا ایک اور ہلاکت خیز دن، مزید 64 افراد جاں بحق
- وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
- چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی بڑا اپ سیٹ ہونے کا امکان
- بلوچستان کے سینیٹ انتخابی معرکے میں حکمران اتحاد کام یاب
- کے پی کے میں تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کا میدان مار لیا
- سندھ سے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی نے زائد نشست حاصل کرلی
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں پاکستانی بلے بازوں نے بڑے اعزاز نام کرلئے

محمد حفیظ نے 2000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا ۔ فوٹو : فائل
مانچسٹر: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان بابر اعظم اورآل راونڈرمحمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرےمیچ میں نئے اعزاز حاصل کرلئے۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں پاکستانی بلے بازوں نے بڑے اعزاز اپنے نام کئے۔ کپتان بابراعظم نے اوپننگ شروع کی تو انہیں ٹی 20 میں 1500 رنزمکمل کرنے کے لیے 29 رنز درکار تھے۔ انہوں نے رنز حاصل کرکے ایک بار پھر دنیا کے بہترین بلے باز ہونے کا ثبوت دیا، بابر اعظم نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔
ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز نے اپنی 39ویں اننگزمیں 1500 رنز مکمل کئے اور ساتھ ہی ویرات کوہلی اور ایرون فنچ کے ساتھ کھڑے ہو گئے، دونوں 39ویں اننگز میں 1500 رنزبنا چکے ہیں۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ نے بھی اپنے تجربے کا بھر پور فائدہ اٹھایا، گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت شاٹس لگائے۔ محمدحفیظ ٹی 20 کیرئیر میں 2000 رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔ ان سے پہلےشعیب ملک ٹی 20 میں 2000 رنز بنا چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔