جن مریضوں نے ایک ماہ تک روزانہ کم مقدار میں کولچی سین استعمال کی انہیں دل کی تکالیف کا بہت کم سامنا ہوا