یوسین بولٹ نے 100 میٹر ریس میں میٹرو بس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بچوں میں صحت مندسرگرمیوں کو فروغ دے کربہترین معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، یوسین بولٹ


Sports Desk December 16, 2013
بچوں میں صحت مندسرگرمیوں کو فروغ دے کربہترین معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، یوسین بولٹ فوٹو: اے ایف پی

دنیا کے تیز ترین انسان اوراولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے کھیل اورتعلیم آگہی پروگرام کے سلسلے میں بیونس آئرس میں بچوں کے ساتھ نمائشی دوڑ میں حصہ لیا۔

اس کے علاوہ انھوں نے میٹرو بس کے مقابل منعقدہ منفرد 100 میٹر کی خصوصی ریس بھی جیت لی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بچوں میں صحت مندسرگرمیوں کو فروغ دے کربہترین معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔