آگ نے 2 منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا، سول اسپتال کے برنس وارڈ میں 55 سالہ عشرت، 25 سالہ وصیلہ، ڈیڑھ سالہ آیت دم توڑگئیں